ان لوگوں کے فنون و جنون کا احوال جنہوں نے فن کو ضرورت بنا دیا ۔جسے دیکھے بنا چین نہيں آتا ۔

Friday, March 18, 2011

پینسل بمقابلہ و بمعہ کیمرہ

  پینسل بہ مقابلہ کیمرہ

اک مجموعۂ فن

بین ہینی



بہت ہی دلچسپ اور بے جوڑ مقابلہ ہے ۔ کیوں کہ آرٹسٹ ہيں بین ہینی اور ان کے تصاویری مجموعے کا نام ہے

Pencil VS Camera

جو چند منٹ میں کسی کمیرے سے کھنچی ہوئی تصویر کو پینسل سے کاغذی 
کینوس پر اتار دیتے ہيں۔

Monday, January 3, 2011

اتنا کافی نہيں ہے Latte Art

اب صرف اتنا ہی کافی نہیں کہ گاہکوں کو  پینے کے لیے کافی پیش کردیا
 نیا زمانہ ہے گاہکوں کو لبھانے کے انداز  بدلتے جا رہے ہيں ۔ اب کافی  پینے سے پہلے یا پینے سے زیادہ دیکھنے کی چیز بھی بن سکتی ہے۔



اب سوال یہ ہے کہ کافی میں دیکھنے کے لیے کیا ہے ۔ اس میں مستقبل کا حال تو دیکھنے سے رہے ۔ تواس کے لیے اس کی سطح پر بنا دی جاتی ہے تصویر اور