پینسل بہ مقابلہ کیمرہ
اک مجموعۂ فن
بین ہینی
بہت ہی دلچسپ اور بے جوڑ مقابلہ ہے ۔ کیوں کہ آرٹسٹ ہيں بین ہینی اور ان کے تصاویری مجموعے کا نام ہے
Pencil VS Camera

جو چند منٹ میں کسی کمیرے سے کھنچی ہوئی تصویر کو پینسل سے کاغذی
کینوس پر اتار دیتے ہيں۔
ہو سکتا ہے پینسل چلانے کی یہ مہارت بعض لوگوں کے لیے عام سی بات ہو مگر بین ہینی کے اس آرٹ میں خاص بات یہ ہے کہ اس میں پینسل کی تصویر کو ایک بے ربط ٹکڑے کی طرح کیمرے کی تصویر پر لگا کر دیکھنے پر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے قدرت اور مصور ایک ساتھ چل رہے ہيں بس رنگوں کا فرق ہے ۔
مصور
بین ہینی
بین ہینی

اٹھارہ فروری دو ہزار گیارہ کو " برسل ٹی وی " کو دیا گیا ان کا انٹرویو جو ان کے گیلری گارڈن میں ریکارڈ کیا کیا
http://www.youtube.com/watch?v=KyyxVZcT4bQ&feature=player_embedded
--- http://art-is-odd.blogspot.com/
No comments:
Post a Comment
اپنا پیغام یہاں لکھیں