ان لوگوں کے فنون و جنون کا احوال جنہوں نے فن کو ضرورت بنا دیا ۔جسے دیکھے بنا چین نہيں آتا ۔

Showing posts with label عارضی. Show all posts
Showing posts with label عارضی. Show all posts

Friday, February 8, 2013

خزاں رسیدہ پتوں میں فن مشرق کا نظارہ

دنیا میں کچھ آرٹ ایسے ہوتے ہیں جو ہر خاص و عام کو سمجھ نہیں آتے  ۔  بعض فنون و مہارتیں ایسی بھی ہوتی ہیں جن کی اہمیت اور انفرادیت کو سمجھنے کے لیے خود کو فنکار کی جگہ رکھ کر سوچنا پڑتا ہے ۔ ۔ 
ہوانگ تیاشنگ ایک چینی آرٹ فنکار ہیں جو مختلف اقسام  کے پتوں پر تصاویری فن پارے تخلیق کرتے ہیں ۔

  1. اس قسم کے فن پارے ہر مشرق میں خاص کر چینی قدردانوں  میں بہت  سراہے جاتے ہیں ۔

Monday, January 3, 2011

اتنا کافی نہيں ہے Latte Art

اب صرف اتنا ہی کافی نہیں کہ گاہکوں کو  پینے کے لیے کافی پیش کردیا
 نیا زمانہ ہے گاہکوں کو لبھانے کے انداز  بدلتے جا رہے ہيں ۔ اب کافی  پینے سے پہلے یا پینے سے زیادہ دیکھنے کی چیز بھی بن سکتی ہے۔



اب سوال یہ ہے کہ کافی میں دیکھنے کے لیے کیا ہے ۔ اس میں مستقبل کا حال تو دیکھنے سے رہے ۔ تواس کے لیے اس کی سطح پر بنا دی جاتی ہے تصویر اور

Wednesday, November 3, 2010

کدو تراشی

کدو  پر فنِ تراشی

فن کار ہيں "رےولفانے" جو کدو پر مجسمہ نگاری کر رہے ہیں  ۔۔ انہوں نے یہ فن مشی گن کے ایک چھوٹے سے آرٹ اسکول سے شروع کیا  
مجسمہ نگاری ان کا شوق ہی نہيں عشق تھا ۔ جسے انہوں نے انفرادیت کے سانچے میں ڈھال لیا ۔۔



Monday, October 11, 2010

بڑے اور عارضی فن پاروں کا فن کار

یہ ہیں جم ڈینون Jim Devevan

یہ بڑے بڑے رقبے پر مشتمل فن پارے تخلیق کرتے ہيں ۔
لیکن وہ فن پارے کسی کینوس یا بورڈ پر نہيں بلکہ