ان لوگوں کے فنون و جنون کا احوال جنہوں نے فن کو ضرورت بنا دیا ۔جسے دیکھے بنا چین نہيں آتا ۔

Showing posts with label آرائشی. Show all posts
Showing posts with label آرائشی. Show all posts

Friday, February 8, 2013

خزاں رسیدہ پتوں میں فن مشرق کا نظارہ

دنیا میں کچھ آرٹ ایسے ہوتے ہیں جو ہر خاص و عام کو سمجھ نہیں آتے  ۔  بعض فنون و مہارتیں ایسی بھی ہوتی ہیں جن کی اہمیت اور انفرادیت کو سمجھنے کے لیے خود کو فنکار کی جگہ رکھ کر سوچنا پڑتا ہے ۔ ۔ 
ہوانگ تیاشنگ ایک چینی آرٹ فنکار ہیں جو مختلف اقسام  کے پتوں پر تصاویری فن پارے تخلیق کرتے ہیں ۔

  1. اس قسم کے فن پارے ہر مشرق میں خاص کر چینی قدردانوں  میں بہت  سراہے جاتے ہیں ۔

Monday, January 3, 2011

اتنا کافی نہيں ہے Latte Art

اب صرف اتنا ہی کافی نہیں کہ گاہکوں کو  پینے کے لیے کافی پیش کردیا
 نیا زمانہ ہے گاہکوں کو لبھانے کے انداز  بدلتے جا رہے ہيں ۔ اب کافی  پینے سے پہلے یا پینے سے زیادہ دیکھنے کی چیز بھی بن سکتی ہے۔



اب سوال یہ ہے کہ کافی میں دیکھنے کے لیے کیا ہے ۔ اس میں مستقبل کا حال تو دیکھنے سے رہے ۔ تواس کے لیے اس کی سطح پر بنا دی جاتی ہے تصویر اور

Tuesday, December 21, 2010

ریتیلے فن پارے

یہ ہیں کچھ فن پارے جو شیشے کی شفاف بوتل میں ریت ڈال کر بنائے گئے ہیں ۔ تو آپ کو اس میں کیا خاص بات نظر آ رہی ہے۔

Wednesday, November 10, 2010

بوتل کے ڈھکن کے زیورات

Recycled Bottle Caps Jewelry
دنیا میں کوک مشروبات کا استعمال اتنا بڑھ گیا ہے کہ اب اس کے  ڈھکن اور اس بوتل سڑکوں ، گلیوں  ، بازاروں میں کچرے کے طور پر نظر آنا ایک عام سی بات ہے ۔
مگر اس کے ڈھکن سے کیا فن کاری کی جا سکتی ہے۔
وہ دیکھنے کے قابل ہے ۔

Click here to join nidokidos



Thursday, October 28, 2010

Wednesday, October 27, 2010

قابل تبدیل اشیاء سے بنے آرائشی روشنی دان

   ناظرین کو اپنی کھینچ لینے والی پرکشش روشن لالٹین


روشنی کے ذریعے اشتہار بازی میں ایک اور اضافہ
کینوس کے طور پر استعمال کیا گیا ہے دریائےشوئل کیل کو اور
رنگوں کے طور پر سجایا گیا ہے آرائشی لالٹین کو جو ثقافتی لحاظ سے چین کی پہچان ہیں ۔اور ۔ ۔ ۔
light drift interactive lighting installation 1