- فنِ عجیب -

ان لوگوں کے فنون و جنون کا احوال جنہوں نے فن کو ضرورت بنا دیا ۔جسے دیکھے بنا چین نہيں آتا ۔

Friday, February 8, 2013

خزاں رسیدہ پتوں میں فن مشرق کا نظارہ

دنیا میں کچھ آرٹ ایسے ہوتے ہیں جو ہر خاص و عام کو سمجھ نہیں آتے  ۔  بعض فنون و مہارتیں ایسی بھی ہوتی ہیں جن کی اہمیت اور انفرادیت کو سمجھنے کے لیے خود کو فنکار کی جگہ رکھ کر سوچنا پڑتا ہے ۔ ۔ 
ہوانگ تیاشنگ ایک چینی آرٹ فنکار ہیں جو مختلف اقسام  کے پتوں پر تصاویری فن پارے تخلیق کرتے ہیں ۔

  1. اس قسم کے فن پارے ہر مشرق میں خاص کر چینی قدردانوں  میں بہت  سراہے جاتے ہیں ۔

Friday, March 18, 2011

پینسل بمقابلہ و بمعہ کیمرہ

  پینسل بہ مقابلہ کیمرہ

اک مجموعۂ فن

بین ہینی



بہت ہی دلچسپ اور بے جوڑ مقابلہ ہے ۔ کیوں کہ آرٹسٹ ہيں بین ہینی اور ان کے تصاویری مجموعے کا نام ہے

Pencil VS Camera

جو چند منٹ میں کسی کمیرے سے کھنچی ہوئی تصویر کو پینسل سے کاغذی 
کینوس پر اتار دیتے ہيں۔

Monday, January 3, 2011

اتنا کافی نہيں ہے Latte Art

اب صرف اتنا ہی کافی نہیں کہ گاہکوں کو  پینے کے لیے کافی پیش کردیا
 نیا زمانہ ہے گاہکوں کو لبھانے کے انداز  بدلتے جا رہے ہيں ۔ اب کافی  پینے سے پہلے یا پینے سے زیادہ دیکھنے کی چیز بھی بن سکتی ہے۔



اب سوال یہ ہے کہ کافی میں دیکھنے کے لیے کیا ہے ۔ اس میں مستقبل کا حال تو دیکھنے سے رہے ۔ تواس کے لیے اس کی سطح پر بنا دی جاتی ہے تصویر اور

Tuesday, December 21, 2010

ریتیلے فن پارے

یہ ہیں کچھ فن پارے جو شیشے کی شفاف بوتل میں ریت ڈال کر بنائے گئے ہیں ۔ تو آپ کو اس میں کیا خاص بات نظر آ رہی ہے۔

Monday, November 29, 2010

انسانیت بچاؤ مہم


انسانیت پر انسانوں کے تشدد اور قتل کو روکنے کی ایک حساس کوشش 
آرٹسٹ ہيں فرانکوئس رابرٹ جنہوں نے انسانی ہڈیوں سے فن پارے بنا کر  دنیا کی توجہ اس طرف دلانے کی کوشش کی ہے کہ 
بند کرو اب قتل عام اور تشدد


Monday, November 15, 2010

یہ بے جان کیلیں مختلف جذبات و مناظر کی عکاسی کرتے ہيں۔
بھلا پہچانیں تو یہ کون کون سے مناظر  ہيں 

Wednesday, November 10, 2010

بوتل کے ڈھکن کے زیورات

Recycled Bottle Caps Jewelry
دنیا میں کوک مشروبات کا استعمال اتنا بڑھ گیا ہے کہ اب اس کے  ڈھکن اور اس بوتل سڑکوں ، گلیوں  ، بازاروں میں کچرے کے طور پر نظر آنا ایک عام سی بات ہے ۔
مگر اس کے ڈھکن سے کیا فن کاری کی جا سکتی ہے۔
وہ دیکھنے کے قابل ہے ۔

Click here to join nidokidos



انتہائی تیز رفتار




world's Fastest Everything
Click here to join nidokidos

Wednesday, November 3, 2010

خود اپنی سرجری کرنے والا ڈاکٹر

ایک بہادر ڈاکٹر جس نے اپنی سرجری خود انجام دی 


Click here to join nidokidos
یہ بات  ہے 1959 کی جب لیونڈ روگزو نے گریجویشن کیا اور فوراً ہی سرجری علاج کے شعبے کو منتخب کر لیا ۔ان کا تعلق روس سے تھا ۔ 

کدو تراشی

کدو  پر فنِ تراشی

فن کار ہيں "رےولفانے" جو کدو پر مجسمہ نگاری کر رہے ہیں  ۔۔ انہوں نے یہ فن مشی گن کے ایک چھوٹے سے آرٹ اسکول سے شروع کیا  
مجسمہ نگاری ان کا شوق ہی نہيں عشق تھا ۔ جسے انہوں نے انفرادیت کے سانچے میں ڈھال لیا ۔۔