ان لوگوں کے فنون و جنون کا احوال جنہوں نے فن کو ضرورت بنا دیا ۔جسے دیکھے بنا چین نہيں آتا ۔

Showing posts with label تعمیر. Show all posts
Showing posts with label تعمیر. Show all posts

Monday, November 29, 2010

انسانیت بچاؤ مہم


انسانیت پر انسانوں کے تشدد اور قتل کو روکنے کی ایک حساس کوشش 
آرٹسٹ ہيں فرانکوئس رابرٹ جنہوں نے انسانی ہڈیوں سے فن پارے بنا کر  دنیا کی توجہ اس طرف دلانے کی کوشش کی ہے کہ 
بند کرو اب قتل عام اور تشدد


Thursday, October 28, 2010

Friday, October 22, 2010

دلچسپ فنِ خراش دیوارپر


دلچسپ فنِ خراش دیوارپر
یہ حیرت انگیز فن کاری ہے لندن کے الیگزينڈر فورٹ پورٹاگاس اسٹریٹ کے آرٹسٹ کی ۔


تو کیا خیال ہے آگے پڑھیں  ۔
______________ تو چلیں ۔!

Tuesday, October 19, 2010

غذائی ڈبوں سے تعمیر

غذائی ڈبوں سے تعمیر فن پارے 


امریکہ کے شہر نیو یارک میں تیرہواں مقابلہ ہوا فن پاروں کے شوقین کی ٹیموں کے درمیان
یہ اس مقابلے کی دلچسپ بات تھی کہ اس مقابلے میں جتنے بھی فن پارے تھے وہ کھانے پینے کی اشیاء کے خالی ڈبوں سے بنے ہوئے تھے ۔