ان لوگوں کے فنون و جنون کا احوال جنہوں نے فن کو ضرورت بنا دیا ۔جسے دیکھے بنا چین نہيں آتا ۔

Thursday, October 28, 2010

Wednesday, October 27, 2010

قابل تبدیل اشیاء سے بنے آرائشی روشنی دان

   ناظرین کو اپنی کھینچ لینے والی پرکشش روشن لالٹین


روشنی کے ذریعے اشتہار بازی میں ایک اور اضافہ
کینوس کے طور پر استعمال کیا گیا ہے دریائےشوئل کیل کو اور
رنگوں کے طور پر سجایا گیا ہے آرائشی لالٹین کو جو ثقافتی لحاظ سے چین کی پہچان ہیں ۔اور ۔ ۔ ۔
light drift interactive lighting installation 1




Monday, October 25, 2010

پیانو بجانے والی بلی




پیانو بجانے والی بلی
Mindaugas + Nora = Guinness World Records…



یہ ہے  " منڈاؤگاس" ایک میوزک ڈائریکٹر اور ایک بلی "نَورا" جو آگئے ہيں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے نظروں میں ۔
بھلا کیوں  ! ! !

Friday, October 22, 2010

دلچسپ فنِ خراش دیوارپر


دلچسپ فنِ خراش دیوارپر
یہ حیرت انگیز فن کاری ہے لندن کے الیگزينڈر فورٹ پورٹاگاس اسٹریٹ کے آرٹسٹ کی ۔


تو کیا خیال ہے آگے پڑھیں  ۔
______________ تو چلیں ۔!

Thursday, October 21, 2010

حیرت انگیز برقی خردبینی مناظر...



حیرت انگیز خرد بینی مناظر کا خوب صورت نظارہ 
یہ تمام مناظر لیے گئے ہيں کتاب
مائیکروسموس ' Microcosmos',
جس کے مصنف تھے ' برانڈن بریل' لندن ۔ ۔
اس کتاب میں کئی حشرت ، انسان ، جراثیم  اور گھریلو اشیاء کی خردبینی تصاویر ہیں۔
یہ وہ تصاویر ہيں جو اس میں سے سب سے زیادہ دلچسپ ہيں اور انتہائی مختصر ہونے کے باوجود آپ یہاں اپنی آنکھ سے دیکھ سکتے ہيں۔

ایک لکڑی خور چیونٹی ایک چھوٹی سی مائیکرو چپ لے جاتے ہوئے۔


Tuesday, October 19, 2010

غذائی ڈبوں سے تعمیر

غذائی ڈبوں سے تعمیر فن پارے 


امریکہ کے شہر نیو یارک میں تیرہواں مقابلہ ہوا فن پاروں کے شوقین کی ٹیموں کے درمیان
یہ اس مقابلے کی دلچسپ بات تھی کہ اس مقابلے میں جتنے بھی فن پارے تھے وہ کھانے پینے کی اشیاء کے خالی ڈبوں سے بنے ہوئے تھے ۔


Monday, October 11, 2010

نابینا مصورہ

کینوس پر خوب صورت رنگ بکھیرنے والی نابینا مصورہ کے فن پارے
نیو یارک ۔ ۔ سی ایم ڈی ۔۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والی مصورہ ۔

لزا فٹی پلڈی (Lisa Fittipaldi)


 دراصل اکمعاشی تجزیہ نگار تھیں لیکن قدرت کی ستم گری کا شکار ہو کر

باربی ڈول



یہ ہے باربی ڈول کی کہانی 
جب باربی ڈول پہلی بار بچیوں کے لیے 1959 میں پیش کی گئی تو 
اس کے لیے اشتہار کچھ اس طرح تھا ۔

بڑے اور عارضی فن پاروں کا فن کار

یہ ہیں جم ڈینون Jim Devevan

یہ بڑے بڑے رقبے پر مشتمل فن پارے تخلیق کرتے ہيں ۔
لیکن وہ فن پارے کسی کینوس یا بورڈ پر نہيں بلکہ