ان لوگوں کے فنون و جنون کا احوال جنہوں نے فن کو ضرورت بنا دیا ۔جسے دیکھے بنا چین نہيں آتا ۔

Showing posts with label odd. Show all posts
Showing posts with label odd. Show all posts

Monday, January 3, 2011

اتنا کافی نہيں ہے Latte Art

اب صرف اتنا ہی کافی نہیں کہ گاہکوں کو  پینے کے لیے کافی پیش کردیا
 نیا زمانہ ہے گاہکوں کو لبھانے کے انداز  بدلتے جا رہے ہيں ۔ اب کافی  پینے سے پہلے یا پینے سے زیادہ دیکھنے کی چیز بھی بن سکتی ہے۔



اب سوال یہ ہے کہ کافی میں دیکھنے کے لیے کیا ہے ۔ اس میں مستقبل کا حال تو دیکھنے سے رہے ۔ تواس کے لیے اس کی سطح پر بنا دی جاتی ہے تصویر اور

Friday, October 22, 2010

دلچسپ فنِ خراش دیوارپر


دلچسپ فنِ خراش دیوارپر
یہ حیرت انگیز فن کاری ہے لندن کے الیگزينڈر فورٹ پورٹاگاس اسٹریٹ کے آرٹسٹ کی ۔


تو کیا خیال ہے آگے پڑھیں  ۔
______________ تو چلیں ۔!

Thursday, October 21, 2010

حیرت انگیز برقی خردبینی مناظر...



حیرت انگیز خرد بینی مناظر کا خوب صورت نظارہ 
یہ تمام مناظر لیے گئے ہيں کتاب
مائیکروسموس ' Microcosmos',
جس کے مصنف تھے ' برانڈن بریل' لندن ۔ ۔
اس کتاب میں کئی حشرت ، انسان ، جراثیم  اور گھریلو اشیاء کی خردبینی تصاویر ہیں۔
یہ وہ تصاویر ہيں جو اس میں سے سب سے زیادہ دلچسپ ہيں اور انتہائی مختصر ہونے کے باوجود آپ یہاں اپنی آنکھ سے دیکھ سکتے ہيں۔

ایک لکڑی خور چیونٹی ایک چھوٹی سی مائیکرو چپ لے جاتے ہوئے۔


Tuesday, October 19, 2010

غذائی ڈبوں سے تعمیر

غذائی ڈبوں سے تعمیر فن پارے 


امریکہ کے شہر نیو یارک میں تیرہواں مقابلہ ہوا فن پاروں کے شوقین کی ٹیموں کے درمیان
یہ اس مقابلے کی دلچسپ بات تھی کہ اس مقابلے میں جتنے بھی فن پارے تھے وہ کھانے پینے کی اشیاء کے خالی ڈبوں سے بنے ہوئے تھے ۔