ان لوگوں کے فنون و جنون کا احوال جنہوں نے فن کو ضرورت بنا دیا ۔جسے دیکھے بنا چین نہيں آتا ۔

Monday, October 11, 2010

بڑے اور عارضی فن پاروں کا فن کار

یہ ہیں جم ڈینون Jim Devevan

یہ بڑے بڑے رقبے پر مشتمل فن پارے تخلیق کرتے ہيں ۔
لیکن وہ فن پارے کسی کینوس یا بورڈ پر نہيں بلکہ
وسیع و عریض ساحلِ سمندر کے کنارے بناتے ہيں ۔
جہاں وہ عارضی طور پر بنتے ہيں ۔ تھوڑی ہی دیر میں کچھ سمندر کی لہریں اور ہوائیں انہيں بگاڑ دیتی ہیں 
مگر اس سے پہلے دیکھنے والوں کے ذہنوں پر اس فن کی قابل داد نقش چھوڑ جاتے ہيں ۔


جم اپنے اس کام کے لیے تقریباً۳۰ میل کے رقبے پر ۷ گھنٹے میں کام کر لیتے ہيں ۔

اور اس مقصد کے لیے کوئی پیمائشی اوزار یا مشین بھی اپنے ساتھ نہيں رکھتے ۔۔ 





































اور جو فن پارے کچھ زیادہ ہی عظیم الجثہ ہوتے ہیں
ان کے لیے وہ گاڑیوں بھی کا استعمال کر تے ہيں ۔
















2 comments:

  1. بہت فارغ ٹائم ہے لوگوں کےپاس

    ReplyDelete
  2. مشکل نہیں ہے کچھ بھی اگر
    ٹھان لیجیے

    ReplyDelete

اپنا پیغام یہاں لکھیں