ان لوگوں کے فنون و جنون کا احوال جنہوں نے فن کو ضرورت بنا دیا ۔جسے دیکھے بنا چین نہيں آتا ۔

Monday, October 11, 2010

باربی ڈول



یہ ہے باربی ڈول کی کہانی 
جب باربی ڈول پہلی بار بچیوں کے لیے 1959 میں پیش کی گئی تو 
اس کے لیے اشتہار کچھ اس طرح تھا ۔



اس زمانے میں زیادہ تر بچوں کے گڑیا نما کھلونے ہوتے تھے وہ شیر خوار بچوں کے جیسے ہوتے تھے ۔ مگر ایک رتھ ہینڈلر نامی ایک خاتون نے اپنی بچی کو دیکھا کہ وہ ایک بچے کے کھلونا نما ماڈل کو بڑے آدمیوں کی طرح پیش کر رہی ہے۔ اور ان سے کھیل رہی ہے۔ تب ان کو خیال آیا کہ بڑے آدمیوں یا عورتوں کے نقل میں بھی کھلونے ہو نے چاہئیں ۔
انہوں نے یہ آئیڈیا اپنے شوہر ایلیٹ کے ساتھ مل کر ایک دھاتی کھلنے بنانے والی کمپنی کے مالک کے سامنے پیش کیا تو انہوں نے عا م سا آئیڈیا سمجھا اسے ۔ 
1956 میں رتھ اور ان کے بچے جرمنی گئے تو وہاں پر مشہور ایک گڑیا Bild Lilli دیکھا جو بڑوں کے مشابہ گڑیا تھی ۔ یہ بالکل اسی گڑیا کی طرح تھی جس طرح کی گڑیا کا آئیڈیا رتھ کے ذہن میں تھا ۔ یہ گڑیا جرمن اخبار کے کومک کہانی کے کردار پر بنائی گئی تھی ۔رتھ نے یہ گڑیا خرید کر ایک اپنے بچوں کو دی اور میٹل کمپنی کے ڈائریکٹر کو دکھایا ۔ امریکہ واپسی پر رتھ نے ایک انجیئر جیک ریان کے ساتھ مل کر اس کو ڈیزائین کیا قابل حرکت پلاسٹک سے اور نام رکھا " باربی " ۔ اور اسے عالمی مقابلہ برائے کھلونا (نیویارک ) میں ۹ مارچ ۱۹۵۹ کو نمائش کے لیے پیش کیا ۔ اور یہی تاریخ عالمی سطح پر باربی گڑیا کی یوم پیدائش Birth Day Date کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 

This date is also used as Barbie's official birthday. Mattel acquired the rights to the Bild Lilli doll in 1964 and production of Lilli was stopped. The first Barbie doll wore a black and white zebra striped swimsuit and signature topknot ponytail, and was available as either a blonde or brunette. The doll was marketed as a "Teen-age Fashion Model," with her clothes created by Mattel fashion designer Charlotte Johnson. The first Barbie dolls were manufactured in Japan, with their clothes hand-stitched by Japanese homeworkers. Around 350,000 Barbie dolls were sold during the first year of production.

Barbie was one of the first toys to have a marketing strategy based extensively on television advertising, which has been copied widely by other toys. It is estimated that over a billion Barbie dolls have been sold worldwide in over 150 countries, with the well-known fact that three Barbie dolls are sold every second.

The standard range of Barbie dolls and related accessories are manufactured to approximately 1/6th scale, which is also known as playscale.

Barbie products include not only the range of dolls with their clothes and accessories, but also a huge range of Barbie branded goods such as books, fashion items and video games. Barbie has appeared in a series of animated films and makes a brief guest appearance in the 1999 film Toy Story 2.

باربی ڈول اپنے بناوٹ کی وجہ سے تو مشہور ہوئی مگر اس کے ساتھ آنے والے سامان نے باربی ڈول کے متعلق 
بچوں کے تصوراتی دنیا کو چار چاند لگا دیے ۔ 
باربی ڈول کی چند چیزیں جیسے اس کا یہ تین منزلہ مکان 
Name:  draft_lens1709748module111408191photo_1279814033barbiedreamhouse.jpg
Views: 23
Size:  19.7 KB



Name:  41630975_160.jpg
Views: 23
Size:  28.4 KB


Name:  76710782_160.jpg
Views: 24
Size:  6.3 KB


1 comment:

  1. باربی ڈول
    اور اس کی پوتی کے متعلق بھی معلومات ہونی چاہئیں

    ReplyDelete

اپنا پیغام یہاں لکھیں