پینسل بہ مقابلہ کیمرہ
اک مجموعۂ فن
بین ہینی
بہت ہی دلچسپ اور بے جوڑ مقابلہ ہے ۔ کیوں کہ آرٹسٹ ہيں بین ہینی اور ان کے تصاویری مجموعے کا نام ہے
Pencil VS Camera
ان لوگوں کے فنون و جنون کا احوال جنہوں نے فن کو ضرورت بنا دیا ۔جسے دیکھے بنا چین نہيں آتا ۔
![]() یہ بات ہے 1959 کی جب لیونڈ روگزو نے گریجویشن کیا اور فوراً ہی سرجری علاج کے شعبے کو منتخب کر لیا ۔ان کا تعلق روس سے تھا ۔ |
PEOPLE ARE AWESOME
عجیب لوگ ہیں کوئی ناممکن حد تک نشانہ لگا رہا ہے۔ کوئی خطرناک ایکشن کر رہا ہے۔ اور کوئی ۔۔ ۔ ۔ People Are Awesome: A compilation of awesome people doing incredible things. ![]() |